Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کینسر میں مبتلا حنا خان نے آخری پلک کی تصویر شیئر کردی’نقلی پلکیں لگانی پڑیں گی’، – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کینسر میں مبتلا حنا خان نے آخری پلک کی تصویر شیئر کردی’نقلی پلکیں لگانی پڑیں گی’،

بھارتی ٹیلی ویژن کی مایہ ناز اداکارہ حنا خان کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی کیمو تھراپی آخر مراحل میں داخل ہوگئی ہے اداکارہ نے کینسر سے مقابلہ کرنے کے اس سفر میں ہمت و حوصلہ بننے والے ایک بال سے اپنے مداحوں کو ملوایا انسٹاگرام پر حنا خان نے اپنی مختلف تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ موذی مرض کینسر کے خلاف کیمو تھراپی بس اب آخری مراحلے میں داخل ہونے والی ہے اداکارہ نے اپنی آنکھوں کی تصاویر شیئر کی ہیں کیمو تھراپی کی وجہ سے پلکیں اب جھڑ چکی ہیں اس کے ساتھ ہی انہوں اپنی پوسٹ میں جذباتی کیپشن بھی تحریر کیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *