راولپنڈی- اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہےذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیاذرائع کا کہنا ہے کہ جیل میں قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پر بھی ہو گاذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے 18 اکتوبر تک اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی تھی
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع

Leave a Reply