Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ہمارا فیصلہ اڈیالہ سے ہوگا.آئینی ترامیم پر مولانا اور بلاول کا اتفاق ہو بھی جائے، عامر ڈوگر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ہمارا فیصلہ اڈیالہ سے ہوگا.آئینی ترامیم پر مولانا اور بلاول کا اتفاق ہو بھی جائے، عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے مسودے پر مولانا اور بلاول کا اتفاق رائے ہو بھی جائے تو ہماری کمیٹی اڈیالہ جیل جائے گی اور حتمی فیصلہ وہیں ہو گا سنگ میل نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمیں جو ڈرافٹ دکھایا گیا اس میں کوئی ایسی چیز نہیں جو ہمارے لیے قاتلانہ ہو انہوں نے کہا کہ ہمارے اور مولانا کے کچھ ارکان حکومت کے قبضے میں ہیں، اس لیے وہ جب چاہیں طاقت کے زور پر ترامیم کرا سکتے ہیں پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ آئینی ترمیم کا مسودہ اٹارنی جنرل کے لیپ ٹاپ پر موجود تھا، انہوں نے مجھ سے شیئر کیا تھا کامران مرتضیٰ نے کہا کہ میں نے حکومت سے اجازت لے کر یہ مسودہ بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر سمیت پی ٹی آئی کے 7-6 لوگوں سے شیئر کیا تھا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *