قومی اسمبلی کے اجلاس جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصحیح کردی سینیٹ کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری کیلئے بلائے گئے قومی اسمبلی اجلاس میں خواجہ آصف کے خطاب کے بعد اسپیکر نے مولانا فضل الرحمان کو اظہار خیال کرنے کیلئے دعوت دی لیکن نواز شریف اپنی نشست پر کھڑے ہوگئے اور انہوں نے اسپیکر سے بات کرنے کی اجازت طلب کی اسپیکر سے اجازت ملنے کے بعد نواز شریف نے کہا کہ خواجہ آصف کو ایک شعر دینا چاہتا تھا تا کہ وہ اپنی تقریر کے آخر میں پڑھ کر سناتے لیکن خواجہ آصف اپنی تقریر ختم کر چکے ہیں، مجھے اجازت ہو تو میں پڑھ دیتا ہوں
قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردی

Leave a Reply