Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ! فلمسازوں کے بچوں میں ہریتھک روشن کا غلبہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ! فلمسازوں کے بچوں میں ہریتھک روشن کا غلبہ

اداکارہ جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ ہیں جب کہ فلم سازوں کے بچوں میں ہریتھک روشن کا غلبہ ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی امیر ترین اداکارہ کون ہے؟ اس سوال پر ذہن میں عالیہ بھٹ، دیپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا یا ایشوریہ رائے بچن کے نام آتے ہیں لیکن یہ نام بالکل غلط ہیں ایک 56 سالہ حسینہ نے تمام بڑی کمائی کرنے والی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جو ایک فلم کے لیے 4 سے 8 کروڑ روپے وصول کرتی ہیں ہورون رچ لسٹ 2024 میں 90 کی دہائی کی اس اداکارہ کا نام جوہی چاولہ ہے، یہ جان کر حیرت ہوگی کہ کوئی بھی بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی دولت کے قریب بھی نہیں ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *