Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جیمنائی لائیو سے جلد اینڈرائیڈ فون ان لاک کیے بغیر میسجز بھیجنا یا کالز کرنا ہو جائے گا ممکن – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جیمنائی لائیو سے جلد اینڈرائیڈ فون ان لاک کیے بغیر میسجز بھیجنا یا کالز کرنا ہو جائے گا ممکن

گوگل کی جانب سے جیمنائی لائیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کو اینڈرائیڈ فونز کے ہر شعبے میں شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اب گوگل کی جانب سے اے آئی اسسٹنٹ کو کالز کرنے اور میسجز بھیجنے کے قابل بنایا جارہا ہے، یہاں تک کہ فون لاک ہونے پر بھی ایسا ممکن ہو سکے گا اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ایک کوڈ میں اس بات کا عندیہ ملا ہے اور اس کا بنیادی مقصد جیمنائی کو گوگل اسسٹنٹ کا حقیقی متبادل بنانا ہے ابھی صارفین اس اے آئی اسسٹنٹ کو لاک فون میں بات کرنے اور سوالات پوچھنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں مگر ڈیوائس ان لاک کیے بغیر میسجز بھیجنا یا کالز کرنا صرف گوگل اسسٹنٹ سے ممکن ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *