Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جسٹس یحییٰ کل فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ذاتی خرچ پر ظہرانہ دیں گے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جسٹس یحییٰ کل فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ذاتی خرچ پر ظہرانہ دیں گے

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں کل ظہرانہ دیا جائے گا۔ ظہرانے کا اہتمام نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور دیگر ججز کی جانب سے کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ظہرانے کی ادائیگی اپنی جیب سے کریں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری خرچ پر کھانے کے اہتمام پر معذرت کی تھی دریں اثنا سپریم کورٹ میں جمعہ کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا جس کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کل چیمبر ورک کریں گے، کل 10:30 بجے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لیے فل کورٹ ریفرنس ہوگا، سپریم کورٹ میں کل سات بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *