Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نیب نے 6 ماہ میں 4 کھرب سے زائد لوٹی رقم بازیاب کرا کر نیا ریکارڈ قائم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نیب نے 6 ماہ میں 4 کھرب سے زائد لوٹی رقم بازیاب کرا کر نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد- نیب اصلاحات ، ارکان پارلیمنٹ ،سرکاری افسروں اور کاروباری شخصیات کیلئے احتساب سہولتی مراکز کا قیام 6 ماہ میں 4 کھرب سے زیادہ لوٹی گئی رقوم کی بازیابی سے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا کراچی اور سکھر میں لاکھوں ایکٹر جنگلات اراضی قبضہ گروپ سے واگزار کرائی گئی چیئرمین نیب لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کا کہنا ہے کہ نیب اصلاحات کا مقصد کسی کو بلاوجہ ہراساں کرنا اور شہرت کو نقصان پہنچانا نہیں، اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ ملک میں سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی متاثر نہ ہو ، اچھی کا رکردگی کےحامل افسروں کو سول ایوارڈ ز دیے جائیں گے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *