Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان اور انگلینڈ کے لوگ کرکٹ کیلئے ایک طرح کی محبت رکھتے ہیں- الیکس فینشوے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان اور انگلینڈ کے لوگ کرکٹ کیلئے ایک طرح کی محبت رکھتے ہیں- الیکس فینشوے

برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیدار الیکس فینشوے نے کہا ہے کہ کرکٹ کے ذریعے انگلینڈ اور پاکستانی عوام کے درمیان کنکشن بنتاہے، پاکستان اور انگلینڈ کے لوگ کرکٹ کیلئے ایک طرح کی محبت رکھتے ہیں برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیدار الیکس فینشوےکا کہنا تھا کہ پاکستان کے گزشتہ دورہ انگلینڈ کےموقع پر میچز دیکھنے کا اتفاق ہوا، انگلینڈ میں پاکستانی شائقین کی تعداد لاجواب تھی ان کا کہنا تھا کہ برمنگھم میں پاکستانی شرٹس انگلینڈ کی شرٹس سے زیادہ دکھائی دیتی ہیں، انگلینڈ کی ٹیم جب بھی آتی ہے تو پاکستانی میڈیا اور اخبار وں میں فرنٹ پیج پر ہیڈلائن لگتی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *