اسلام آباد- کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار ہے تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے پاس ایک درخواست دائر کی ہے جو ستمبر 2024کے لیے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے حصے کے طور پر صارفین کو 0.16 روپے فی یونٹ واپس کرنے کے لیے تیار ہے جو کل تقریباً 247 ملین روپے بنتے ہیں
کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، ماجرا کیا ہے؟

Leave a Reply