Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹرمپ کا چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے خلاباز بز ایلڈرن کی جانب سے حمایت کا دعویٰ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٹرمپ کا چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے خلاباز بز ایلڈرن کی جانب سے حمایت کا دعویٰ

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ نیل آرمسٹرانگ کے ہمراہ چاند مشن میں شامل اور چاند کی سطح پر قدم رکھنے والے دوسرے خلاباز بز ایلڈرن نے ان کی حمایت کردی ہے وسکونسن میں ایک ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں کو بتایا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ سابق خلاباز بز ایلڈرن نے صدارتی انتخابات میں ان کی حمایت کردی ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں عالمی شہرت یافتہ خلاباز بز ایلڈرن کی بہت عزت کرتا ہوں، وہ عظیم خلاباز ہیں ایک بیان میں بز ایلڈرن نے کہا کہ صدارت کے فرائض کی انجام دہی کیلئے انسانی سمجھ، درست فیصلوں کی صلاحیت، فیصلہ سازی اور غیرمعمولی طور پر پرسکون کیفیت برقرار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *