Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، ان کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن وہ نہ میرے باس ہیں نہ ہی ان کے پاس مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے شیر افضل مروت نے کہا کہ ان کے باس بانی پی ٹی آئی اور بیرسٹر گوہر ہیں اور وہ انہیں ہی جوابدہ ہیں، کوئی دوسرا فرد یہ حیثیت نہیں رکھتا اس سے قبل پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا تھا کہ شیر افضل مروت کا اپنا نکتہ نظر ہے، ہم دیوار سے سر نہیں پھوڑنا چاہتے انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں، انہوں نے ڈسپلن کا مظاہرہ نہ کیا تو ان کے خلاف کارروائی کریں گے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ 26 ویں ترمیم پوری قوم کا مسئلہ ہے، سب کو باہر نکلنا ہو گا، جلد قومی سطح پر احتجاج کا اعلان کریں گے، تحریک انصاف کا جلد ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کرے گی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *