لاہور: فیصل ٹاؤن میں 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیاگیاپولیس کے مطابق متاثرہ بچی فیصل ٹاؤن بی بلاک میں واقع پرائیویٹ اسکول میں پڑھنے جاتی تھی جہاں اسکول کا ملازم حسنین بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا کرفرار ہوگیاواقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور ملزم کوگرفتار کرلیاپولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم کو تفتیش کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے

Leave a Reply