Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایران نے ایرانی نژاد جرمن شہری کو دہشتگردی کے الزامات میں پھانسی دیدی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایران نے ایرانی نژاد جرمن شہری کو دہشتگردی کے الزامات میں پھانسی دیدی

ایران میں قید ایرانی نژاد جرمن شہری جمشید شرمہد کو سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے پھانسی دیدی گئی عرب میڈیا کے مطابق ایرانی عدالت کے حکم پر جمشید شر مہد کو 28 اکتوبر کو پھانسی دی گئی تھی، ایرانی نژاد جرمن شہری پر دہشتگردی کے سنگین الزامات عائد تھےعرب میڈیا کے مطابق 69 سالہ جمشید شر مہد امریکا میں مقیم تھے، انہیں 2020 میں دبئی سے اغوا کرکے ایران منتقل کیا گیاخبر ایجنسی کے مطابق ایرانی نژاد جرمن شہری کو پھانسی دیے جانے کے بعد جرمنی نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کے علاوہ ایرانی ناظم الامور کو بھی طلب کر لیا تھا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *