Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
گنڈا پور کا ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ریسکیو اہلکاروں کی رہائی پر پھولوں سے استقبال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

گنڈا پور کا ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ریسکیو اہلکاروں کی رہائی پر پھولوں سے استقبال

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے ریسکیو اہلکاروں کا پھول نچھاور کر کے استقبال کیاوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک احتجاج کے دوران پکڑے گئے 42 ریسکیو اہلکاروں کو رہائی کے بعد ملاقات کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی بلایارہائی پانے والے ریسکیو اہلکاروں میں فائر فائٹرز، ڈرائیورز، میڈیکل ٹیکنشنز اور دیگر عملہ شامل ہےوزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور ایم این اے فیصل امین گنڈا پور نے ریسکیو اہلکاروں کا استقبال کیا اور ان پر گل پاشی کی جس کی ویڈیو بھی بنائی گئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *