ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن میں عرب امریکیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازعے کو ختم کیا جائے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کر رہے ادھر ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم بھی جاری، کملا کی انتخابی مہم کی ٹیم نےکہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی دن ووٹ کاؤنٹ ہونے سے پہلے ہی اپنی جیت کا دعویٰ کرسکتے ہیں
وقت آگیا کہ اسرائیل اور لبنان کا تنازعہ ختم کیا جائے- ٹرمپ کا عرب امریکیوں سے خطاب

Leave a Reply