کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے ایم سی کے فٹبال کوچ کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی پولیس نےفٹبال کوچ کی لاش کو چھپانے کے مرتکب دو ملزمان کو گرفتارکرلیا جبکہ مرکزی ملزم کا بھی سراغ لگا لیا پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت رحمان اور نواب خان کے ناموں سے ہوئی ہے ملزمان مقتول کے دوست تھے پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے مقتول کی لاش کو قتل کے اگلے روز باوجود جاننے کے چھپایا
فٹبال کوچ کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کا سراغ مل گیا

Leave a Reply