Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لاہور بدستور اسموگ کی لپیٹ میں، پانچویں جماعت تک کے بچوں کیلئے ایک ہفتے تک تعطیل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لاہور بدستور اسموگ کی لپیٹ میں، پانچویں جماعت تک کے بچوں کیلئے ایک ہفتے تک تعطیل

لاہور اتوار کی رات سے ہی اسموگ کی لپیٹ میں ہے اور پیر کی صبح دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا بھارت کے دارالحکومت دہلی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر ہے اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہو رمیں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات بہتر کرسکتے ہیں، بھارت کے ساتھ بات چیت کےلیے آج وزارت خارجہ کوخط لکھیں گے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *