Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
13 سالہ گھریلو ملازمہ پر ڈنڈوں سے تشدد، بال کاٹ دیے،گھر کا مالک اور اسکا دوست گرفتار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

13 سالہ گھریلو ملازمہ پر ڈنڈوں سے تشدد، بال کاٹ دیے،گھر کا مالک اور اسکا دوست گرفتار

لاہور پولیس نے 13سالہ گھریلو ملازمہ پرمبینہ تشدد کے الزام میں گھر کے مالک اور اس کے ایک رشتے دار کو گرفتار کرلیا لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے 13سالہ ملازمہ کی خالہ خورشید بی بی کی مدعیت میں گھر کےمالک وقار، اس کی بیوی اقرا اور رشتے دار اسدکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ایف آئی آر کے مطابق جڑانوالاضلع فیصل آباد کی رہائشی اقرا ایک سال سے وقار کے گھر میں ملازمہ تھی، مالکان نےاسے کام نہ کرنے کا الزام لگا کر ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور سر کے بال کاٹ دیے جب کہ تشدد کی وجہ سے اقراکے دونوں بازو بھی کام نہیں کررہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *