Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
قیادت نے ہمارا سودا کیا، میں نے پارٹی میں فارورڈ بلاک بننے سے روکا: پی ٹی آئی رکن اسمبلی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

قیادت نے ہمارا سودا کیا، میں نے پارٹی میں فارورڈ بلاک بننے سے روکا: پی ٹی آئی رکن اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی اورنگزیب کھچی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے ہمارا سودا کیا، میں نے تو پارٹی میں فارورڈ بلاک بننے سے روکا ہےتحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی اورنگزیب کھچی کی ایوان میں وضاحت پیش کرتے کہاکہ یہاں کہا گیا کہ میں نے پیسے وصول کیے ہیں، اللہ تعالیٰ مجھے تباہ و برباد کرے اگر میں نے ایک روپیہ بھی لیا ہوانہوں نے بتایاکہ اپوزیشن لیڈر نے کہا ہمارے لوگوں کے ساتھ یہ ہو رہا ہے، ہماری پارٹی کی لیڈرشپ نے ہمارا سودا کیا ہے، یہ مجھے داد دیں اس دن ہماری پارٹی کا فارورڈ بلاک بن رہا تھا جسے میں نے رکوایا اورنگزیب کھچی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی ایک بہت بڑی جماعت ہے، آنے والے وقت میں پھر ہمارے حلقے کی عوام جو فیصلہ کرے گی ہمیں قبول ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *