Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش کیساتھ ملنے والے بے ہوش شخص نے بیان ریکارڈ کرادیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش کیساتھ ملنے والے بے ہوش شخص نے بیان ریکارڈ کرادیا

کراچی- ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش کے ساتھ بے ہوشی میں ملنے والے شخص نے طبیعت سنبھلنے کے بعد پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا پولیس کے مطابق مذکورہ شخص رشتے میں لڑکی کا بہنوئی ہے جس نے بتایا کہ کل صبح 8 بجے بیوی کی بہن کو گھرکے باہر سے پک کیا تھا، کچھ دیرمیں گاڑی میں دھواں بھرگیا، باہر نکلےتوبے ہوش ہوگئےپولیس کے مطابق خاتون پر تشدد کےنشانات نہیں ملے جب کہ لاش سے نمونے لے لیے ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی حتمی وجہ کا تعین ہوسکے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *