Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول حکومت سے ناراض – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول حکومت سے ناراض

اسلام آباد- جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حکومت سے ناراض ہو گئے اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر وعدے پورے اور مشاورت نہ کرنے پر حکومت سے تحفظات کا اظہار کیا ہےذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے کوآرڈینیشن سے انکار اور مشاورت سے راہ فرار اختیار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ناراضگی کا اظہار کیا جبکہ ذرائع نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیاتاہم اس فیصلے کی تصدیق یا تردید پیپلز پارٹی کی جانب سے نہیں کی جارہی اور فی الوقت خاموش رہنے کی حکمت عملی اختیار کی گئی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *