Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات، نئی قانون سازیوں پر تبادلہ خیال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات، نئی قانون سازیوں پر تبادلہ خیال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر اور فیصل چوہدری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی قانون سازی پر مشاورت کی جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم حکومتی قانون سازی پر ایک جیسا مؤقف رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں اسے غلط قرار دے رہی ہیں، آج جس طرح سے آئینی بینچ بنایا گیا ہے یہ سپریم کورٹ پر حملہ ہے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان سے آئینی ترمیم اور قانون سازی اور اگلے لائحہ عمل پربات ہوئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *