لاہور کے گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے کمرشل جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد کردی گئی لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کی درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیاعدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ کہ کمرشل جنریٹرز میں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ 7 روز میں نصب کیا جائے، آلہ نصب نہ کرنے پرجنریٹرز کو سیل کیا جائےعدالتی حکم کے مطابق ہاٹ اسپاٹ ایریاز سے تجاوزات ہٹا کر ٹریفک کی روانی یقینی بنائی جائے تاکہ آلودگی نہ پھیلے
گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد

Leave a Reply