Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں ٹیم پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے اسکور سے کامیاب ہوئیاس سے قبل پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 0-10 سے شکست دی تھی ایونٹ میں پاکستان ٹیم جمعے کے روز روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی، پاکستان ٹیم دو میں سے دو میچز جیت کر گروپ میں اب تک سرفہرست ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *