Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مالاکنڈ: لیویز اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مالاکنڈ: لیویز اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

مالاکنڈ میں لیویز اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے لیویز حوالدار سمیت 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے حکام کے مطابق یہ واقعہ مالاکنڈ میں لیویز چیک پوسٹ موسیٰ مینہ درگئی میں پیش آیا حکام نے بتایا کہ لیویز اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے اس کا ساتھی حوالدار سمیت 2 اہلکار جاں بحق اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا حکام کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا جب کہ لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *