Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت تاخیر کا شکار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت تاخیر کا شکار

کراچی- 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت تاخیر کا شکار ہونے لگیں نئی آئینی درخواستوں کی سماعت کے لیے وکلا نے عدالت سے اجازت مانگی تھی تاہم سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچز نے نئی آئینی درخواستوں کی سماعت کی اجازت دینے سے انکار کر دیا وکلا کی جانب سے دائر کی گئی نئی درخواستوں میں سول اور کرمنل کیسز شامل ہیں سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پہنور نے کہا کہ آج آئینی بینچز بن رہے ہیں پھر فیصلہ ہو گا کہ کون سا کیس کہاں جائے گا، روسٹر برانچ طے کرے گی کہ کون سا کیس کس بینچ میں جائے گا خیال رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری اور صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان کا حصہ بن چکی ہے جس کے تحت آئینی مقدمات کے لیے علیحدہ آئینی عدالت ہو گی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *