Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکی شہری نے بال کٹوانے پر گل فرینڈ کی جان لے لی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکی شہری نے بال کٹوانے پر گل فرینڈ کی جان لے لی

امریکی ریاست پنسلوینیا میں ایک شخص نے گرل فرینڈ کو بال کٹوانے پر چاقو کا وار کرکے قتل کردیاغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنسلوینیا میں بینجمن گوئل نامی شخص کو پولیس نے گرل فرینڈ کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا49 سالہ بینجمن اپنی 50 سالہ گرل فرینڈ مارٹنیز سلوا سے بال کٹوانے پر ناراض تھا اور یہی وجہ تھی کہ اس نے مارٹنیز کو چاقو کا وار کرکے ہلاک کردیامقتولہ کی بیٹی نے پولیس کو بتایا کہ بینجمن نے ان کی والدہ کو اس سے پہلے بھی بال کٹوانے پر چاقو سے قتل کرنے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد وہ بینجمن سے چھپ کر بیٹی کے گھر رہ رہی تھیں
مقتولہ کی بیٹی کے مطابق قتل کی رات مارٹنیز نے اپنے بھائی کے گھر جاکر ایک دوست کے ذریعے بینجمن کو پیغام بھیجنا چاہا تھا کہ ان کا بینجنمن سے اب کوئی رشتہ نہیں لیکن عین اسی وقت مارٹنیز کو تلاش کرتا بینجمن ان کے بھائی کے گھر بھی پہنچ گیا اور مارٹیز کے بہن بھائی پر چاقو کے وار سے حملہ کردیا، اسی دوران اپنے بہن بھائی کو بچانے کی کوشش کرتی مارٹنیز بینجمن کے چاقو کے حملے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *