بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اداکارہ اتھیا شیٹی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہےکے ایل راہول نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کے حوالے سے چاہنے والوں کو خوشخبری سنائی کے ایل راہول اور ان کی اہلیہ اداکارہ اتھیا شیٹی نے مشترکہ طور پر پوسٹ کی جس میں انہوں نے ننھے مہمان کی آمد کے بارے میں بتایا اور لکھا کہ ‘ہماری خوبصورت نعمت جلد آنے والی ہے’اس کے ساتھ ہی دونوں کی جانب سے اپنے ننھے مہمان کی آمد 2025 میں بتائی گئی ہے
بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

Leave a Reply