بھارت سے چلنے والی آلودہ ہواؤں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے لیافضائی آلودگی کی وجہ سے ملک کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا، ملتان کا دوسرا اور پشاور کا تیسرا نمبر ہے، لاہور میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 753، ملتان میں 587 اور پشاور میں 463 ریکارڈ کی گئی ماہرین کا کہنا ہے کہ فضا کا یہ معیار انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، پنجاب اور کے پی میں شہریوں کو سانس لینے میں مسائل کا سامنا ہے جبکہ ناک، کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے
بھارت سے چلنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا

Leave a Reply