یمن میں فوجی کیمپ پرحملے میں سعودی عرب کے 2 فوجی شہید ہوگئےسعودی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز یمن کے شہر سیون میں ایک فوجی کیمپ پر حملے میں 2 سعودی فوجی شہید اور ایک زخمی ہواسعودی پریس ایجنسی کا کہناہے کہ حملے میں شہید ہونے والوں میں سعودی فوج کا ایک افسر اور ایک نان کمیشنڈ افسر شامل ہے

Leave a Reply