Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
روسی حکام نے پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے خبر کی تردید کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

روسی حکام نے پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے خبر کی تردید کردی

ماسکو- روسی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہونے کے خبروں کی تردید کردی امریکی صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی خبریں سامنے آئی تھیں مگر اب روسی حکام نے ان خبروں کی مکمل تردید کردی ہے کریملن ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ صدر پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان رابطے کی بات بالکل غلط اور جھوٹ ہے
صدارتی ترجمان نے مزید کہا کہ جس معیار کی خبریں اب شائع کی جاتی ہیں یہ ان کی واضح مثال ہے روسی صدر پیوٹن کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ سے مستقبل میں رابطہ کیے جانے کے سوال پر کریملن ترجمان نے کہا کہ فی الحال ایسا کوئی ارادہ نہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *