Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، آسٹریلیا نے جوش فلپ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، آسٹریلیا نے جوش فلپ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

میلبرن- پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جوش فلپ کو آسٹریلین اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے، جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہےکرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ کل ون ڈے کپ کا میچ کھیلنے کے بعد برسبین میں ٹیم کو جوائن کریں گے خیال رہے کہ آسٹریلوی کرکٹر کوپر کنولی تیسرے ون ڈے میچ میں زخمی ہو گئے تھے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 14 نومبر کو برسبین میں ہوگا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *