Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟

ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر آنے والے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کا شمار بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شوز میں ہوتا ہے نیٹ فلکس سے قبل شو کے میزبان کپل شرما ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ سے ملتے جلتے مختلف ناموں سے شو کرتے رہے ہیں بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو 2019 تک اس شو کا اہم حصہ رہے ہیں جس میں وہ اپنے قہقہوں کے ساتھ برجستہ جملوں اور شاعری سے شو میں چار چاند لگاتے رہے تاہم پلوامہ حملے سے متعلق نوجوت سدھو کے ایک بیان نے بھارت میں ہنگامہ کھڑا کردیا تھا اور انتہاپسندہندوؤں نے ان کے خلاف مظاہرے شروع کردیے تھے جس کے بعد سدھو کو کامیڈی شو سے نکالنے کا بھی مطالبہ کیا گیا، بصورت دیگر شو کے بائیکاٹ کی دھمکی دی گئی جب کہ ان کے خلاف ممبئی کی فلم سٹی میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *