Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آئینی بینچ کے سامنے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آئینی بینچ کے سامنے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد- آئینی بینچ نے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیاسپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بینچز کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ججز کمیٹی کا اجلاس ہوا، یہ اجلاس جسٹس جمال مندوخیل کی چین سے واپسی کے بعد بلایا گیا ہےذرائع کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر نے ٹیلیفون پر کمیٹی میٹنگ میں شرکت کی جب کہ میٹنگ میں پہلے آنے والی درخواستوں کا جائزہ لیا گیاذرائع کے مطابق آئینی بینچ کی ججز کمیٹی کی میٹنگ ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں آئینی بینچ کے سامنے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کا آغاز کریں گے اور ہردرخواست کو اس کی باری پر لگایا جائے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *