Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسموگ کے باعث کراچی سے چلنے والی ٹرینیں بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسموگ کے باعث کراچی سے چلنے والی ٹرینیں بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار

کراچی- ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدو رفت غیر معمولی تاخیر کا شکار ہےکراچی کینٹ اسٹیشن پر بھی ٹرینوں کی آمد و رفت گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئی جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔مسافروں کا کہنا ہے کہ خیبر میل کو رات 10 بجےکینٹ اسٹیشن پہنچنا تھا جو صبح 5 بجے پہنچی مسافروں نے انتظامیہ سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کو ٹرینوں سے متعلق معلومات دینے والا بھی کوئی نہیں، سکھر ایکسپریس اکثر تاخیر سے روانہ ہوتی ہے، ٹکٹ کے حوالے سے ریلوےانتظامیہ کہہ رہی ہے ٹکٹ واپس نہیں ہوگا، ٹکٹ ضائع کردودوسری جانب سی ای او ریلوے عامر بلوچ نے کہا کہ خراب موسم کے باوجود ٹرین آپریشن جاری ہے، پاکستان ریلویز نے کوئی ٹرین منسوخ نہیں کی، اسموگ زدہ علاقوں میں کم رفتار سے ٹرینیں چلا رہے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *