Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکا میں پاکستانی سفیر کی کاروباری اداروں کو پاکستانی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکا میں پاکستانی سفیر کی کاروباری اداروں کو پاکستانی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت

امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان کی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہےپاکستانی سفیر نے لاس اینجلس میں پاکستان یو ایس ٹیک انویسٹمنٹ کانفرنس کا افتتاح کیا جس میں پاکستانی نژاد امریکی کاروباری قیادت میں امریکی کمپنیوں کی جانب سے 20 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا عہد کیا گیالاس اینجلس میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کی زیر قیادت منعقد اس ایونٹ کے مقامی شراکت داروں میں اوپن سلیکان ویلی اور سلیکان میں پاکستان امریکن ٹیک کونسل شامل تھےاس موقع پر آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ نے آئی ٹی کے شعبے کو آگے بڑھانے اور 25 بلین ڈالر کے برآمدی ہدف کو حاصل کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیااس موقع پر سفیر پاکستان نے “ڈیجیٹل تثلیث تصور” کی نقاب کشائی کی، جس میں امریکی ٹیکنالوجی، سعودی سرمایہ کاری اور آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان کی ہنر مند افرادی قوت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ہم آہنگی کی شراکت کی تجویز پیش کی گئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *