Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

رائے پور- بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیابھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کو ممبئی پولیس نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے گرفتار کیا جس نے شاہ رخ خان سے 50 لاکھ روپے تاوان بھی طلب کیا تھارپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی شکایت پر بھتہ خوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ گرفتار ملزم فیضان پیشے سے وکیل ہے جس نے اداکار پر فرقہ وارانہ دشمنی بھڑکانے کا الزام لگاتے ہوئے باندرہ پولیس اسٹیشن میں شاہ رخ خان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرایاملزمان فیضان نے اداکار کی 1993 میں بننے والی فلم ’انجام‘ کا حوالہ دیا جس میں شاہ رخ کو ایک ہرن کو مارتے ہوئے دکھایا گیا اور فیضان نے دعویٰ کیا کہ یہ عمل بشنوئی برادری کے لیے ناگوار تھا کیونکہ وہ لوگ ہرن کو اپنی مذہبی روایت کے طور پر عزت دیتے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *