Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

کراچی- نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جناح اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ اسپتال میں 3 سال کی بچی مردہ حالت میں لائی گئی، بچی کو اختر کالونی میں قائم نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگایا گیااسپتال انتظامیہ کے مطابق اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بچی کو بخار کی شکایت پر نجی اسپتال لے جایا گیا تھا، بچی کو انجیکشن لگنے کے بعد خون جمنے سے جسم میں سوجن شروع ہوئی جس سے اس کی موت واقع ہوئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *