Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے اہلکار کو سزا سنادی گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے اہلکار کو سزا سنادی گئی

پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے امریکی فوجی اہلکار کو سزا سنادی گئی امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کی خفیہ دستاویز لیک کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ائیرنیشنل گارڈ کے اہلکار جیک ٹیکسیرا کو جاسوسی ایکٹ کے تحت 15 سال قید کی سز سنائی گئی امریکی میڈیا کے مطابق اہلکار نے روس، یوکرین جنگ اور شمالی کوریا کے جوہری پروگرام سے متعلق سیکڑوں خفیہ دستاویزات سوشل میڈیا پر شیئر کردی تھیں22 سالہ جیک ٹیکسیرا کو پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے کے الزام میں اپریل 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا، ان 6 الزامات عائد کیے گئے تھے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *