اقوام متحدہ نے اسموگ 5 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دی لاہور، کراچی اور ملتان سمیت ملک کے بیشتر شہر اور علاقے بدترین اسموگ کی لپیٹ میں ہیں جہاں فضا میں پرٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد انتہائی خطرناک درجے تک ریکارڈ کی جاتی ہےپاکستان کے فضائی معیار کو دیکھتے ہوئے اقوام متحدہ نے اسموگ 5 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین کے لیے انتہائی خطرناک قرار دی ہےپاکستان میں یونیسیف کے نمائندے عبداللہ فاضل نے کہا کہ پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث اسکول بند کرنا ضروری ہیں
اسموگ 5 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے انتہائی خطرناک قرار

Leave a Reply