Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کی وارنٹ گرفتاری برقرار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کی وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد- ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج مبشر حسن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی دوران سماعت جج نے استفسار کیا کہ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ان کی تعمیل کا کیا بنابعد ازاں عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے اور پولیس سے تعمیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *