Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پنجاب میں اسموگ سے اکتوبر میں 19 لاکھ افراد اسپتال پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پنجاب میں اسموگ سے اکتوبر میں 19 لاکھ افراد اسپتال پہنچ گئے

پنجاب میں اسموگ کے باعث اکتوبر میں سانس کے امراض میں مبتلا 19 لاکھ سے زائد افراد اسپتال لائے گئےوزارت صحت کے مطابق دمے کے ایک لاکھ 19 ہزار اور دل کے 13 ہزار 773 مریض سامنے آئےصرف نومبر کے 14 دنوں میں پنجاب بھر میں 7 لاکھ 7 ہزار 695 افراد پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا ہوئے جبکہ دمے کے 47 ہزار 558 اور دل کے 5 ہزار 734 مریض رپورٹ ہوئےاب سے کچھ دیر پہلے تک لاہور 637 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست تھا جبکہ اسلام آباد 264 کے ساتھ دوسرے اور راولپنڈی 253 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہالاہور میں پاکستان انجینیئرنگ سروسز میں فضائی آلودگی سب سے زیادہ رہی اور اے کیو آئی 1218 ریکارڈ کیا گیاوزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد نماز استسقا ادا کی گئی اوربارش کے لیے دعائیں کی گئیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *