Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی سے حوالہ ہنڈی کا ملزم گرفتار، ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی سے حوالہ ہنڈی کا ملزم گرفتار، ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد

کراچی-وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی آے نے چھاپہ مار کارروائیوں میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کر لی ڈائریکٹر ایف آئی اے نعمان صدیقی کے مطابق ایف آئی اے کواپریٹ کرائم سرکل نے کراچی میں رجسٹرڈ ایک انکوائری کے سلسلے میں سولجر بازار میں دو فلیٹوں پر چھاپے مارے جہاں سے ملزم شہزاد محمد شاکر کو گرفتار کیا گیاایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے قبضے سے حوالہ ہنڈی کا رجسٹر، موبائل فون اور اس سے متعلق دیگر ریکارڈ اور شواہد قبضے میں لیے گئے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *