Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبر

لاہور کا فضائی معیار مسلسل خراب ہونے سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جا رہا ہےآج بھی لاہور کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس 295 ریکارڈ کیا گیا جبکہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے جس کا اے کیو آئی 751 ریکارڈ کیا گیاعالمی ویب سائٹ کے مطابق ملتان 228 ائیرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ پاکستان کا دوسرا آلودہ ترین شہر ہے، پشاور 166، راولپنڈی 145 اور اسلام آباد میں 144 ائیرکوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیاکراچی میں اے کیو آئی134، ایبٹ آباد میں 129 اور ہری پور میں 86 اے کیو آئی ریکارڈ کیاگیا، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی گیارہویں نمبر پر موجود ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *