Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاوادی کالام میں برف باری سے سردی بڑھی گئی اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے کالام کا رخ کر لیاادھر استور کے میدانی علاقوں میں کہیں بارش،کہیں برف باری ہوئی۔ دیوسائی ، برزل ٹاپ اور راما میڈوز میں تین روز میں ایک فٹ سے زیادہ برف باری کی وجہ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیادوسری جانب وادی نیلم میں تیز بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری سے جاگران ویلی سمیت دیگر علاقے برف سے ڈھک گئےاس کے علاوہ شاہراہ نیلم سمیت رابطہ سڑکوں پر پھسلن سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے جبکہ ہٹیاں بالا میں برف باری کے باعث وادی لیپہ سے پبلک ٹرانسپورٹ عارضی طور پر معطل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *