سکھرکے علاقے شالیمار میں شوہر نے بچوں سے ملنے کےلیے آئی ناراض بیوی اور ساس پر مبینہ تشدد کیاپولیس کے مطابق ملزم کے تشدد سے اس کی بیوی اور ساس زخمی ہوگئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیاپولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس سے تفتیش کی جا رہی ہے، ملزم شوہر نے 2سال قبل دوسری شادی کرلی تھی، اس کی پہلی بیوی نے خلع کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہےبیوی نے الزام عائد کیا کہ 4 ماہ سے والدین کےگھر ہوں، بچوں سے ملنے آئی تو ملزم نے تشدد کا نشانہ بنایا
شوہر کا بچوں سے ملنے آنیوالی ناراض بیوی اور ساس پر مبینہ تشدد

Leave a Reply