وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیانوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی شرکت کریں گےاس کے علاوہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں دیگر انٹیلیجنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گےاجلاس میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی
وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

Leave a Reply