Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پنجاب میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری، رحیم یار خان پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پنجاب میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری، رحیم یار خان پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار

پنجاب میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوگئی رحیم یار خان 669 ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہےاس کے علاوہ بہاولپور 443 ائیر انڈیکس کے ساتھ دوسرے اور لاہور 402 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہےاسموگ کے باعث موٹروے ایم 4 عبدالحکیم سے ملتان تک، ایم 5 ملتان سے سکھر تک بند کردی گئی ہے جب کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 مکمل بند کردی گئی ہےدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے جس کا ائیرانڈیکس 1003جا پہنچا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *