عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے 35 ملکی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی قرارداد امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے پیش کی گئی تھی جبکہ اجلاس کے دوران چین، روس اور برکینا فاسو نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیاقرارداد میں آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز نے ایران پر جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون پر زور دیاجوہری توانائی ایجنسی میں شامل سفارت کاروں نے دعویٰ کیا کہ کہ قرارداد کا مقصد ایران پر نئی جوہری پابندیوں پر مذاکرات کیلئے دباؤ ڈالنا ہے
Leave a Reply